US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
زمین سے 36ہزار کلومیٹر اوپر خلا میں ایک سولراسٹیشن قائم کیا جا رہا ہے جس کی لمبائی ایک کلومیٹر ہو گی ۔
علی سفیان کے مطابق سلطان راہی نمازی پرہیزگار انسان تھے
اس وقت اسرائیل اور صیہونیت کا مستقبل امریکا کے اندرونی و بیرونی مستقبل سے نتھی ہے۔
ملالہ پر قاتلانہ حملہ کی خبر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
اس سیاسی حکمت عملی کا تجزیہ کریںتو کم از کم اسے جمہوری سیاست تو نہیں کہا جاسکتا
انسان جسے خدا نے احسن تقویم پر پیدا کیا ہے جب اسفلہ سافلین میں گرتا ہے تو وہ جانور بن جاتا ہے۔
دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان کو بھی انسانوں کی اسمگلنگ کے مسئلے کا سامنا ہے
بڑے بڑے دعوے کیے جاتے ہیں کہ رشوت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، یہ کریں گے، وہ کر دیں گے لیکن
پاکستان ہو یا جنوبی ایشیا میں لڑکیوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار نہیں۔
اِس بے لگام خواہش نے ہمارے ہمہ قسم کے حکمرانوں سے جمہوری رویے چھین لیے ہیں
سندھ میں پیپلز پارٹی کا چوتھا اقتدار بھی بے حد مضبوط ہے اور سندھ کے ایک مضبوط سسٹم کے ساتھ چل رہا ہے
بنگلہ دیش کے ایک سابق ہیرو میجر ڈیلم بھی کئی سال کی گمنامی کے بعد سامنے آئے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے اس جنگ کے خاتمے کے لیے مسٹر Keithکو خصوصی انوائے مقرر کیا ہے
اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والی جنگ بندی پر دنیا بھر کے رہنماؤں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
امریکا پاکستان میں امن چاہتا ہے اور اس کی خواہش ہے پاکستان جمہوری اور معاشی طور پر ترقی کرے
گزشتہ چاردہائیوں سے اسے ٹکر دینے والا کوئی ملک سامنے نہیں آیا جو امریکی مظالم کے آگے مظلوموں کی ڈھال بن سکے
انسان کی نفسیات بھی بہت عجیب ہے اس میں کئی طرح کے تضادات ہیں
عوام کے جاننے کا حق جس کی آئین کے آرٹیکل 19-A میں ضمانت دی گئی ہے
علیمہ خان اپنے بھائی سے جیل میں ملاقاتیں کر کے میڈیا سے کچھ باتیں شیئر کرتی ہیں ۔
بنگلہ دیش بھی عالمی فورمز پر بھارت کی طرز پر پاکستان کی مخالفت کرتا نظر آتا تھا
یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر جوبائیڈن رخصت ہونے والے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھانے والے ہیں
آپ نے کئی شعبوں میں نئے initiatives بھی لیے ہیںجو قابلِ ستائش ہیں۔
طاقتور طبقے کی حکمرانی ،ایک طبقاتی قسم کا سیاسی انتظامی قانونی اور معاشی نظام ہم پر مسلط ہے ۔
لاہور حالیہ برسوں میں شدید اسموگ کا شکار رہا ہے جس نے صحت عامہ اور ماحولیات پر سنگین اثرات مرتب کیے ہیں۔
پاکستان دنیا کے بیشتر ممالک کے مقابلے میں تعلیم اور صحت پر سب سے کم خرچ کرتا ہے۔
دنیا کے نئے حکمران نے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی نئے دشمنوں اور نئے دوستوں کی فہرست جاری کی ہے
وفاق میں اقتدار کے لیے پی پی کی حمایت (ن) لیگ کی واقعی مجبوری ہے
دہشت گردی کے خلاف ہماری سیکیورٹیز ایجنسیاں فرنٹ اور بیک لائن پر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں
پاکستان نہ صرف افغانوں کے تمام قبائل کو جانتا ہے بلکہ یہ ان کی نسلوں‘ زبانوں اور مذہبی اختلافات تک سے واقف ہے
اسلام وہ واحد دین ہے جس میں اخلاقیات کی اہمیت کو اجاگرکیا گیا ہے۔
قرار داد کے حق میں نواسی اور مخالفت میں آٹھ ووٹ آئے جب کہ سینتیس ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
خدایا اب یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
پاکستان میں ٹیکس کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام پر ہے۔
تحریک انصاف ایک طرف مذاکرات سے ناکامی اور دوسری طرف سزا سے دبائو میں آئے گی۔
افغانستان کی معیشت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور لوگوں کی آمدن کم ہوتی جا رہی ہے۔
کچھ لکھ بیٹھو تو جان کو آ جاتا ہے۔ یوں معلوم ہو گا کہ یہ شخص اصل میں تو بیوروکریسی کا کل پرزہ تھا
کائنات بلکہ ان گنت کائناتوں کاتسلسل ‘ بندے کی فہم سے بالاتر ہے۔
قائداعظم کا کیا کمال کا وژن تھا۔ بلاشک وشبہ وہ مستقبل میں جھانکنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتے تھے ۔
جو بائیڈن نے پاکستان کی بیٹی ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی ، کی سزا معاف نہ کر کے پاکستان اور پاکستانیوں سے زیادتی کی ہے۔
پنجاب اور سندھ حکومتوں نے بھی آمدنی بڑھانے کے لیے ٹیکس بڑھا دیے
پاکستان اسٹیل ملز ہماری اس کرپشن کی وجہ سے آج تباہی کی تصویر بنی ہوئی ہے، جسے وہاں کے ہرشخص نے لوٹا
غزہ مکمل تباہی کے دھانے پر ہے جہاں موجودہ ہولناک صورتحال کے فوری خاتمے کا امکان دکھائی نہیں دیتا
عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی سمت کے بارے میں نئی امید کا اظہار کر رہے ہیں
مجھے معلوم نہیں تھا ان حالات میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟
ہم قومی سیاست کی ترتیب میں منفی پہلوؤں پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں
کبھی کراچی کی سڑکیں ہوا کرتی تھیں، سیدھی صاف اور ہموار جیسے کسی خواب کا راستہ ہو
حال ہی میں ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کیا اور اس ٹویٹ میں انھوں نے کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست ظاہر کیا ہے
بازاروں میں گھومتے ہوئے جا بجا 18 سال قبل ختم ہوئی ویتنام امریکا جنگ کے گھاؤ محسوس ہوئے
غزہ میں ڈیڑھ سال سے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے مگر افسوس کہ بائیڈن نیتن یاہو کو نہ روک سکے
شام میں بھی سی آئی اے نے ایسا ہی ایک پروجیکٹ شروع کردیا ہے، جو اب جولانی کی صورت میں ظاہر ہو چکا ہے