گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کا قیام

ویب ڈیسک | Jan 04, 2025 06:51 PM |

ایس سی او کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 100 آئی ٹی سیٹ اپ قائم کرنے کا ارادہ ہے