گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کے مسودے پر عمل نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ

ویب ڈیسک | Nov 22, 2024 08:45 PM |

جس طرح پاکستان کے دوسرے صوبوں کو حقوق مل رہے ہیں اسی طرح ہمیں بھی حقوق ملنے چاہئیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبرخان