قوم نے احتجاج کے نام پر تحریک انصاف کی فساد کی کال کو مسترد کردیا، پیپلزپارٹی

ویب ڈیسک | Nov 24, 2024 07:35 PM |

پی ٹی آئی جمہوری اور قانونی دائرے میں نہیں بلکہ پُرتشدد کارروائیوں سے اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے، شازیہ مری