پشاور میں چینی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

ویب ڈیسک | Jan 18, 2025 07:04 PM |

چینی کی قیمت میں مزید اضافے کے امکانات کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں نے چینی اسٹاک کرنا شروع کر دیا ہے