دین ودنیا

امور فطرتِ انسانی

’’پس سیدھا کرو اپنا رخ سب طرف سے یک سُو ہو کر دین حق کی طرف اﷲ کی بنائی فطرت جس پر اس نے انسانوں کو پیدا کیا ہے۔‘‘