US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ایک اے آئی سسٹم جیسے کہ چیٹ جی پی ٹی ایک سال میں 50 ہزار گھروں کی سالانہ ضرورت کے مساوی بجلی خرچ کرتا ہے
امریکا کے کروڑوں شہریوں کی جانب استعمال کیے جانے والے پلیٹ فارم کو عدالت سے بچانے سے انکار کیا، رپورٹ
یہ بائیک 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتی ہے
ایپل کی جانب سے آئی او ایس 18.3 کی حتمی لانچ رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے
اگر صابن اور پانی دستیاب نہ ہوں تو الکوحل پر مبنی ہینڈ سینیٹائزر استعمال کریں
جو بات انہیں خاص طور پر دلچسپ بناتی ہے وہ ان کی تنہائی ہے
ای او 1 کو ماحولیاتی نگرانی، زراعت، دفاع اور نگرانی کے لیے استعمال کیا جائے گا، سپارکو
تاہم لانچ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد کی جائیگی
واٹس ایپ میں موجود ایک بگ ان کی فون کالز میں خلل ڈال سکتا ہے
شیاؤمی نے Redmi Note Note 14 Pro+5G، Redmi Note 14 Pro اور Redmi Note 14 سریز لانچ کردی
لاہور ایکسپو سینٹر میں تقریب ہوئی جہاں اسمارٹ فون ریلیز کردیا گیا اور اس حوالے سے آگاہی دی گئی
مارک زکربرگ نے خراب کارکردگی والے ملازمین کو فارغ کر کے پرفارمنس کا معیار بلند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رپورٹ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے
پاکستان میں ادائیگی کا بنیادی ڈھانچہ اس سروس کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے مصنوعی ذہانت کو ایپلی کیشن کا ہر طرح سے حصہ بنایا جا رہا ہے
کمپنی کی جانب سے 22 جنوری کو ایک تقریب میں چار ڈیوائسز کو متعارف کرایا جانا تھا
فہرست میں سام سنگ دوسرے اور شیومی تیسرے نمبر پر ہیں
کراچی سے تعلق رکھنے والے ایاز خان نے اے آئی کی مدد سے میوزک کمپوز کر کے سب کو حیران کردیا
بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ جوتے قدیم رومیوں یا یونانیوں نے ایجاد کیے ہونگے
محققین نے بھنبھری، مچھلیوں، کیکڑوں اور دیگر جانوروں کی تقریباً 23,500 انواع کا جائزہ لیا
ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سے پہلے ایسی کسی چیز کا مشاہدہ نہیں کیا
یہ ڈیوائس 2023 میں متعارف کرائی جانے والی اوپو فائنڈ این 3 کا تسلسل ہے
قومی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے سپارکو سیٹلائٹ لانچ کے لیے تیارہے
آگ کے باعث کم از کم 24 افراد ہلاک ہوچکے، 12000 سے زائد عمارتیں تباہ، ایک لاکھ سے زائد افراد بےگھر ہو گئے ہیں۔
آخری بار ایسا واقعہ 8 دسمبر 2022 کو پیش آیا تھا
ایسا سموشیر نامی دور دراز اور غیر آباد جزیرے پر ہوا جوکہ اس وقت روس اور جاپان کے مابین متنازعہ علاقہ ہے
یہ ہینڈ سیٹ 45 واٹ وائرڈ چارجنگ کو سپورٹ کرے گا
ایلنڈا نامی یہ سیارچہ 9.4 شدت کی چمک پیدا کرے گا
مکڑی کو ایک شہری نے پکڑا تھا جسے اس نے بعد میں آسٹریلیا کے ریپٹائل پارک کو عطیہ کر دیا
مارک زکر برگ نے فیس بک سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے
یہ بیٹری قابلِ تجدید مواد سے بنائی ہے جو زمین میں جانے کے بعد چھ ہفتوں کے اندر تحلیل ہوسکتے ہیں
انگلینڈ میں 1 سال کے دوران 100 سے زائد چھوٹے زلزلے آئے ہیں
ان چمگادڑوں میں ویمپائر چمگادڑ ایک قابل ذکر استثنا ہیں
گوگل پہلے پوڈکاسٹ اور اے آئی میزبان کا کامیاب تجربہ بھی کرچکا ہے
وائرل ویڈیو میں ایلون مسک روبوٹ حجام سے بال کٹواتے ہوئے گفتگو بھی کررہے ہیں
یہ نیا میل ویئر فائل کھولنے، آڈیو اور اسکرین سرگرمی کو ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
بھارت میں مائیکروسافٹ کے 20 ہزار سے زائد ملازمین ہیں اور 2030 تک ایک کروڑ شہریوں کو ماہر بنانے کامنصوبہ ہے، سربراہ
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام سے فیکٹ چیکرز کو ختم کرنے جا رہی ہے
متعارف کرایا جانے والا یہ فون صارفین شاندار کیمرا اور تیز پروسیسر کے علاوہ متعدد دلچسپ فیچرز رکھتا ہے
مختلف کمپنیاں نئے فیچرز اور ڈیزائنز پر مبنی فونز متعارف کراتی رہتی ہیں
ہر سائنسدان، اے آئی محقق اور طالب علم کے ڈیسک پر اے آئی سپر کمپیوٹر ہوگا، سی ای او اینویڈیا
لفٹ آف کے بعد بوسٹر زمین پر واپس آیا اور ڈرون شِپ پر اترا
ماہرین نے چھٹی سے بارھویں جماعت کے طلبا کا سروے کیا
اس فیچر کے ذریعے صارفین کسی بھی تصویر کو ایپ سے براہ راست گوگل پر اپ لوڈ کرکے اس کی اصلیت جان سکیں گے
32 انچ کا فریج اس ماہ کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) میں پیش کیا جائے گا
بھارت خلائی ڈاکنگ ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا چوتھا ملک بننے کی طرف بڑھ رہا ہے
گزشتہ بدھ کے روز ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایک سائبر ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا تھا
ایس سی او کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 100 آئی ٹی سیٹ اپ قائم کرنے کا ارادہ ہے
ان آئی ٹی پارکس کا مقصد آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو آئی ٹی سے آراستہ خطے میں تبدیل کرنا ہے
چین نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایلون مسک کی اسٹار لنک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے