آپؐ کی تشریف آوری ایسی نعمت عظمیٰ ہے کہ جس کو خداتعالیٰ نے قرآن مجید میں مسلمانوں پر احسانِ عظیم سے تعبیر فرمایا ہے