پیرا ایمنسٹی اسکیم کے تحت 200 تعلیمی اداروں کی تجدید

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے12 ہزار کے قریب بچوں کو ریگولر امتحان کی سہولت میسر آئے گی۔


پانچویں اور آٹھویں جماعت کے12 ہزار کے قریب بچوں کو ریگولر امتحان کی سہولت میسر آئے گی۔ فوٹو: فائل

SUKKUR: ایمنسٹی اسکیم کے تحت مجموعی طورپر 200 تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کی تجدید کی گئی ہے۔

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کے انتظام و انتصرام کیلیے قائم کردہ ادارے (پیرا) کی جانب سے ایک ماہ کی ایمنسٹی اسکیم کے تحت مجموعی طورپر 200 تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کی تجدید کی گئی ہے جس سے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے12 ہزار کے قریب بچوں کو ریگولر امتحان کی سہولت میسر آئے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں