سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی سے 56ہزار روپے اور 10 گرام 171 روپے گھٹ کر 48 ہزار روپے ہو گئی۔


Business Desk December 29, 2017
سونے کی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی سے 56ہزار روپے اور 10 گرام 171 روپے گھٹ کر 48 ہزار روپے ہو گئی۔ فوٹو: فائل

سونے کی مقامی قیمتیں کم ہو گئیں۔

گزشتہ روز سونے کی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی سے 56ہزار روپے اور 10 گرام 171 روپے گھٹ کر 48 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی جب کہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کے اضافے سے 1292 ڈالر فی اونس ہو گئی، چاندی کی تولہ قیمت10 روپے بڑھ کر 840 اور 10 گرام 8.58 روپے اضافے سے 720 روپے ہو گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں