زیورکی ایکسپورٹ میں 13873 فیصد کا غیر معمولی اضافہ

پٹرولیم گروپ کی درآمد میں کمی کے باوجود امپورٹ بل 9 ارب 79 کروڑ ڈالر رہا


Khabar Nigar March 25, 2013
رواں مالی سال 2012-13 کے آٹھ ماہ (جولائی‘ فروری) میں ایک ارب 20 کروڑ 87 لاکھ 2 ہزار ڈالر جبکہ گزشتہ مالی سال 2011-12 کی اس مدت میں 50 کروڑ 62 لاکھ 96 ہزار ڈالر مالیت کی جیولری ایکسپورٹ کی گئی۔ فوٹو: فائل

رواں مالی سال 2012-13ء کے دوران پٹرولیم گروپ کی درآمد میں 1.44 فیصد کمی ہوئی اس کے باوجود پٹرولیم گروپ کا امپورٹ بل 9 ارب 79 کروڑ 36 لاکھ 65 ہزار ڈالر رہا۔

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد 6 ارب 23 کروڑ 20 لاکھ 55 ہزار ڈالر' خام پٹرولیم مصنوعات کی درآمد 3 ارب 56 کروڑ 16 لاکھ 10 ہزار ڈالر رہی مزید برآں ملک سے جیولری کی ایکسپورٹ میں 138.73 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

7

رواں مالی سال 2012-13 کے آٹھ ماہ (جولائی' فروری) میں ایک ارب 20 کروڑ 87 لاکھ 2 ہزار ڈالر جبکہ گزشتہ مالی سال 2011-12 کی اس مدت میں 50 کروڑ 62 لاکھ 96 ہزار ڈالر مالیت کی جیولری ایکسپورٹ کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں