کابل دھماکا قابل مذمت طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنا ہوگی ڈونلڈ ٹرمپ

تمام ملکوں کوطالبان اور دہشتگردی کے ڈھانچے کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنی چاہیے، امریکی صدر


AFP January 29, 2018
تمام ملکوں کوطالبان اور دہشتگردی کے ڈھانچے کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنی چاہیے، امریکی صدر۔ فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابل میں حالیہ تباہ کن دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے طالبان کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے پر زور دیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کابل دھماکے بڑی تعدادمیں بیگناہ شہری نشانہ بنے، اس ہولناک حملے سے دہشتگردوں کیخلاف ہمارے اورہمارے افغان اتحادیوں کے عزم کی تجدید ہوئی ہے تاہم اب تمام ملکوں کوطالبان اور دہشتگردی کے ڈھانچے کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنی چاہیے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں