سی پیک کے تحت ایم ایل ون کے ڈیزائن اور اسکوپ پر بھی پاکستان اورچین کے درمیان معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔