مالی سال2018-19کے لیے پاورڈویژن کی جانب سے 156منصوبوں کے لیے 80 ارب 81 کروڑ روپے سے زائدکے قرضے لیے جائیں گے۔