سینیٹ الیکشن کے بعد مشاہد حسین کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے حلقوں میں مشاہد حسین سید کو جنرل سیکرٹری مقررکرنے کی بھی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔


Yousuf Abbasi February 13, 2018
مسلم لیگ ن کے حلقوں میں مشاہد حسین سید کو جنرل سیکرٹری مقررکرنے کی بھی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ فوٹو:فائل

مشاہد حسین سید کو سینٹ کا الیکشن کے بعد وزارت خارجہ کا قلمدان سونپے جانے کا قوی امکان ہے۔

مسلم لیگ ن کے انتہائی قریبی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مشاہد حسین سید کو سینٹ کا الیکشن جیتنے کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے ان کو وزارت خارجہ کا قلمدان سونپے جانے کاقوی امکان ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے حلقوں میں مشاہد حسین سید کو جنرل سیکرٹری مقررکرنے کی بھی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں