آج 100 اور 1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہوگی

انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی ملتان میں ہو گی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے ہے۔


Khabar Nigar February 15, 2018
انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی ملتان میں ہو گی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے ہے۔ فوٹو: فائل

قومی بچت کے تحت 100 روپے اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات 15 فروری کو ہو گی۔

100 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی ملتان میں ہو گی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے 3 انعامات اور تیسرا انعام 1 ہزار روپے کے 1199 انعامات ہیں، 1500کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی کراچی میں ہو گی جس کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے 3 انعامات اور تیسرا انعام 18 ہزار 500 روپے کے 1696 انعامات ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں