بنگلہ دیش اپوزیشن لیڈر کے دفتر پر فائرنگ خالدہ ضیا محفوظ رہیں

خالدہ ضیا بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ 18 پارٹیوں پر مشتمل ملکی اپوزیشن کی لیڈر بھی ہیں۔


Sana News April 02, 2013
خالدہ ضیا بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ 18 پارٹیوں پر مشتمل ملکی اپوزیشن کی لیڈر بھی ہیں۔ فوٹو: فائل

اعظم خالدہ ضیا کے دفتر پر فائرنگ کردی ،فائرنگ کے وقت وہ دفتر ہی میں موجود تھیں۔

تاہم انھیں کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ خالدہ ضیا بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ 18 پارٹیوں پر مشتمل ملکی اپوزیشن کی لیڈر بھی ہیں۔

حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک میں امن و امان کے قیام میں ناکام ہو چکی ہے۔بنگلہ دیش میں نامعلوم مسلح افراد نے ملک کی سابق وزیر

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں