چین پاکستان کو دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامند

پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق ہو گیا۔


علیم ملک March 02, 2018
پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق ہو گیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

چین نے پاکستان کو بھی ترجیحی تجارت کے معاہدے والے دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامندی ظاہر کر دی۔

پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق ہو گیا اور چین نے پاکستان کو بھی ترجیحی تجارت کے معاہدے والے دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامندی ظاہر کر دی جس کے لیے دونوں ممالک کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پارٹ ٹو پر مذاکرات کا اگلا مرحلہ رواں ماہ کے وسط میں شروع ہونے کا امکان ہے جس میں معاہدے پر پیشرفت کے لیے مختلف امور زیر غور آئیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں