ایف بی آر نے اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری پر 72 لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کردیا

ایف بی آر نے ڈاکٹر اسپتال میں ایچ بی ایل برانچ میں ندا چوہدری کے خفیہ اکاؤنٹس کا سراغ لگایا تھا۔


Commerce Reporter March 10, 2018
ایف بی آر نے ڈاکٹر اسپتال میں ایچ بی ایل برانچ میں ندا چوہدری کے خفیہ اکاؤنٹس کا سراغ لگایا تھا۔ فوٹو : فائل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اداکارہ نداچوہدری نے اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری پر 72 لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کردیا۔

ایف بی آر نے اداکارہ نداچوہدری کے گرد گھیرا تنگ کردیا اور ایف بی آر نے اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری پر72لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کردیا۔

ایف بی آر نے ندا چوہدری کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا کرکارروائی شروع کی تھی۔ ایف بی آر نے ڈاکٹر اسپتال میں ایچ بی ایل برانچ میں ندا چوہدری کے خفیہ اکاؤنٹس کا سراغ لگایا تھا۔ ندا چوہدری نے سال2015 میں خفیہ اکاؤنٹس میں2 کروڑ روپے ''فکسڈ ڈپازٹ'' کرائے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں