حضور ﷺ کے ایک اشارۂ ابرو پر جان و مال کو بے دریغ نچھاور کردینے کوصحابہ کرام ؓ اپنی زندگی کا بہترین مقصد تصورکرتے تھے۔