ملک بھر میں مین اور برانچ لائنوں پر چلنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار

ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو لینے آنیوالے انکے عزیزواقارب کو پریشانی کا سامنا


Khabar Nigar Khusoosi April 09, 2013
ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو لینے آنیوالے انکے عزیزواقارب کو پریشانی کا سامنا. فوٹو: فائل

ISLAMABAD: ملک بھر میں مین اور برانچ لائنوں پر چلنے والی ریل گاڑیوں تاخیر کا شکار رہیں۔

ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو لینے آنے والے انکے عزیزو اقارب کوٹرینیںبروقت نہ آنے کی وجہ سے پریشانی کا سامناکرنا پڑا۔



تفصیلات کے مطابق فیصل آباد، پشاور، کراچی اور راولپنڈی جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں، برانچ لائنوں پر سفرکرنے والے افراد کو ٹرینیں لیٹ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔