پاكستان ميں امريكی شہريوں كو محتاط رہنے كی ہدایت

غير ضروری سفر سے گريز كريں امريكہ كی وارننگ


Sana News August 10, 2012
غير ضروري سفر سے گريز كريں امريكہ كي وارننگ

ISLAMABAD: دہشت گردی كے خطرے كے پيش نظر امريكی حكام نے پاكستان ميں مقيم اپنے شہريوں كو محتاط رہنے كی ہدايت كر دی، امريكي سفارت خانے نے دہشت گردي كے خطرے كے پيش نظر پاكستان بھر ميں اپنے شہريوں كو ہدايت جاری كی ہے۔

وہ غير ضروری سفر سے گريز كريں اور چودہ اگست اور عيد كے دن كسي بھي تہوار يا تقريب ميں شركت نہ كريں ۔

واضح رہے كہ امريكی سفارت خانے كو نامعلوم مقام سے ملنے والی دھمكی كے پيش نظر امريكي شہريوں كو محتاط رہنے كي ہدايت كی گئی ہے ، اس طرح كی دھمكياں ماضي ميں بھی دی جاتی رہی ہيں

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں