اسلام، ملّت اسلامیہ میں یک جہتی کی وہ فضا دیکھنے کا خواہاں ہے جو تمام تفرقات سے پاک ہو، جہاں اخوّت ہو، مروّت ہو۔