یہ ماہ مقدس ہمارے لیے یہ پیغام لاتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے لیے رحمت و شفقت کا پیکر و غم خوار بن جائیں۔