داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی زندہ ہیں قریبی ساتھی کا انکشاف

گزشتہ جولائی تک ابوبکر البغدادی کے ساتھ مسلسل اور براہ راست ملاقاتیں کرتا رہا ہوں، قریبی ساتھی


خبر ایجنسی May 05, 2018
گزشتہ جولائی تک ابوبکر البغدادی کے ساتھ مسلسل اور براہ راست ملاقاتیں کرتا رہا ہوں، قریبی ساتھی۔ فوٹو: فائل

عراق میں سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلان کیا ہے کہ تحقیقات کی مرکزی عدالت نے داعش تنظیم کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے ایک قریبی ساتھی کے اعتراف کا اندراج کیا ہے۔

کونسل کے ترجمان بیرسٹر عبدالستار بیرقدار نے بتایا کہ داعش تنظیم سے تعلق رکھنے والے اس ملزم کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ جولائی تک ابوبکر البغدادی کے ساتھ مسلسل اور براہ راست ملاقاتیں کرتا رہا۔ ملزم نے اپنے اعتراف میں بتایا کہ اس نے داعش کی نگرانی کرنیوالی جنرل کمیٹی کے رکن سمیت کئی عہدوں پر کام کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں