ن لیگ کا انتخابات میں جماعتی شناخت پر سمجھوتے سے انکار

کسی بھی سیاسی جماعت سے مل کر انتخابات لڑنے پر صرف سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے ہو گا۔


Yousuf Abbasi May 06, 2018
کسی بھی سیاسی جماعت سے مل کر انتخابات لڑنے پر صرف سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے ہو گا۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے اپنی شناخت پر سیاسی سمجھوتوں کو مسترد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سیمت دیگر سینئر رہنماووں نے پارٹی ڈسپلن کو قائم رکھتے ہوئے ارادہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ہونیوالے عام انتخابات میں ہو سکتا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے ملکر الیکشن لڑا جائے تاہم اس صورتحال میں ن لیگ اپنی شناخت کو برقراررکھے گی تاہم سیٹ ایڈجسمنٹ کی جا سکے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں