سوات میں ملالہ یوسف زئی کا اسکول بند کرنے کا فیصلہ

خوشحال پبلک اسکول نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے قائم کیا گیا تھا۔


ظفر علی سپرا May 08, 2018
خوشحال پبلک اسکول نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے قائم کیا گیا تھا۔ فوٹو: اے پی

MOGADISHU: سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے مینگورہ سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ دوسری جانب نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر اس اسکول کو اپنے خرچ پر چلانے کا اعلان کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔