فیئر اینڈ لولی کریم سے لیزر لائٹ ٹریٹمنٹ جیسا نکھار

فیئر اینڈ لولی کا طاقتور ملٹی وٹامن فارمولہ لیزر کی طرح گہرائی میں جاکر جلد کو روشن بناتا ہے


June 22, 2018
فیئر اینڈ لولی کا طاقتور ملٹی وٹامن فارمولہ لیزر کی طرح گہرائی میں جاکر جلد پر اندر سے اثر کرتا ہے۔

جلد کے نکھار اور بہترین فیئرنیس کے لیے دنیا بھر کے ماہرین لیزر تھراپی کو بہترین تصور کرتے ہیں۔ لیزر تھراپی جلد کی گہرائی میں خلیات کی سطح پر جلد کی خامیوں پر اثر کرتی ہے۔

لیکن اسی طرح کی لیزر ٹریٹمنٹ محض ایک کریم سے بھی ممکن ہے۔ جی ہاں! اب فئیر اینڈ لولی کا ایڈوانسڈ ملٹی وٹامن فارمولہ لیزر ٹریٹمنٹ جیسے نتائج دیتا ہے۔ اس کا ملٹی وٹامن فارمولہ جلد کی گہرائی تک جاکر سیاہ خلیات کو صاف اور روشن کرکے جلد کو نکھارتا ہے۔

فئیر اینڈ لولی ملٹی وٹامن جلد کی گہرائی میں اتر کر ان تمام خامیوں کو ختم کرتی ہے جو فیئرنیس کی راہ میں رکاوٹ کی بنیاد بنی ہوئی ہیں۔ اسی لیے فیئر اینڈ لولی کا نیا ایڈوانسڈ فارمولہ لیزر روشنی کی تھراپی کی طرح جلد کو ایک نیا روپ اور رنگت عطا کرتا ہے۔ طاقت ور وٹامن فارمولے کا کمال ہے جو جلد کو ضروری غذائیت اور توانائی فراہم کرکے اسے تروتازہ کردیتا ہے جس سے خشک اور کھردری جلد پھر سے ملائم اور تازہ ہوجاتی ہے۔



فیئر اینڈ لولی ملٹی وٹامن فارمولہ جلد کو نیا نکھار دینے کے علاوہ جلد کے داغ دھبے اور مہاسوں کے نشانات کو بھی ماند کرتا ہے۔ مجموعی طور پر اس سے رنگت بہتر اور نکھری ہوئی ہوجاتی ہے۔ جلد کی گہرائی میں جاکر یہ آنکھوں کے نیچے گہرے سیاہ حلقوں کی رنگت کو مندمل کرکے ان کا خاتمہ کرتی ہے۔

اب لیزر لائٹ ٹریٹمنٹ کے سب فوائد ایک کریم میں پائیں ۔ فیئر اینڈ لولی ایڈوانسڈ ملٹی وٹامن

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں