تازہ ترین
-
خیبر پختونخوا کے عوام نے افغان مہاجرین کے فوری انخلا کو خوش آئند قرار دیدیا
افغان باشندوں کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
بارات میں پیسے لوٹنے والا 14 سالہ لڑکا بجلی کی تاروں سے چپک کر ہلاک
لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد والدین کے حوالے کر دیا گیا
-
ٹرمپ کے مقابلے میں غزہ کی تعمیر نو پر او آئی سی کا متبادل منصوبہ بہت اچھا ہے، لیاقت بلوچ
پاکستان اور افغانستان کی حکومتیں امریکی جال میں نہ پھنسیں، نائب امیر جماعت اسلامی
-
موٹروے ایم ون پولیس کی کارروائی، گاڑی سے لاکھوں مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد
موٹروے پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ مصری بانڈہ پولیس نوشہرہ کے حوالے کر دیا
-
احتجاج کا انوکھا طریقہ : لندن کے تاریخی ٹاور پر نوجوان فلسطینی پرچم کے ساتھ چڑھ گیا
واقعہ کے فوراً بعد پولیس، فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں
-
ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا
پاکستانی وزارت داخلہ نے بھی تمام افغان سِٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی تھی
-
امریکا میں 15 برس بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت کا خوفناک طریقہ پھر سے بحال
مجرم پر 2001 میں اپنی دوست کے والدین کو بیس بال بیٹ سے قتل کرنے کا الزام تھا
-
عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
مجھے آپ کے ساتھ مقابلے کا کوئی شوق نہیں، ہر کھلاڑی کا اپنا دور ہوتا ہے، سابق کرکٹر
-
چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ
دبئی ٹرانسپورٹ منتظم نے شائقین اہم مشورہ دیدیا
-
کس بھارتی فلم کے گانے کیلیے 500 ترک ڈانسروں کی خدمات حاصل کی جائیں گی؟ جانیے
فلم کا پہلا نغمہ پہلے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکا ہے
-
زراعت، ٹیکنالوجی اورانرجی سیکٹرکو ترجیح دی جائے، ماہرین
پاکستان کے پاس وسیع صلاحیت موجود،آنیوالے سالوں میں تینوں شعبے دنیا پر حکمرانی کرینگے
-
پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل، وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی
کمیٹی زمین کی لیزنگ میں بے ضابطگیوں کی انکوائری کرکے رپورٹ وزیراعظم کو دیگی
-
را کے وسطی ایشیا میں سرگرم ایجنٹ ٹی ٹی پی کے بینک رولر
مغربی ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی امیر’’ را‘‘ سے ماہانہ 45 ہزار ڈالر تنخواہ لے رہا ہے
-
اعجاز چوہدری کو ایوان میں پیش نہ کیا جانا افسوسناک ہے، اسد قیصر
دہشت گردی کے زیادہ ترحملوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سید محمد علی
-
امریکا نے خیبر پختوںخوا اور بلوچستان کیلیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
امریکی شہری پاکستان میں بلا اجازت کسی بھی قسم کے احتجاج یا مظاہروں کے قریب جانے سے گریز کریں
-
پنجاب پولیس، 39 ڈی ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی، نوٹیفیکیشن جاری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی حتمی منظوری کے بعد ترقیوں کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
-
سابق امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے بڑے بھائی ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق
بیچ بچاؤ کے درمیان شکیل خان خود بھی فائرنگ کا نشانہ بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی کس کی ؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا
پچ سے اسپنرز کو مدد ملنے کا امکان ہے ، بھارتی الیون میں 4 اسپن بولرز اعتماد کو مزید تقویت پہنچا رہے ہیں
-
غیر ملکیوں کی واپسی ناگزیر ہے
ایک جانب یہ پناہ گزین دہشت گردوں کے آلہ کار بن گئے تو دوسری جانب پاکستان کی سیاست میں بھی ملوث ہونے لگے
-
تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)
آج اگر یوکرین کو دوبارہ 2022 پر واپس لانا ہو تو اس کے لیے ہزار ارب ڈالر چاہییں
-
وادی بدر میں ایک دن
بدر کے ان چودہ شہید صحابہ کرامؓ کے نام میدان بدر کے پاس ایک بورڈ پر لکھے ہوئے ہیں
-
زیلنسکی اور پاکستانی سیاست دان
ٹرمپ اور زیلنسکی کی گفتگو میں جو غرور اور بے بسی نظر آئی وہ پاکستان کی سیاست میں بھی عام ہے
-
اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات کے دوران غزہ پر حملہ، 3 فلسطینی شہید
رفح میں ٹینکوں اور ڈرونز کے ذریعے اسرائیل کے حملوں میں گزشتہ دو روز میں شدت آگئی ہے، فلسطینی حکام
-
ٹرمپ کی روس سے مفاہمت… چال یا حقیقت
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے پوتن کے خلاف بات کرنے پر انھیں اوول آفس سے باہر نکال دیا تھا
-
رحمت کا وسیلہ
سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا اس قدر رش ہے کہ حکوموں کے اپنے وسائل اور انتظامی ڈھانچہ چٹخ رہا ہے
-
اعلیٰ تعلیم کا چیلنج
بنیادی طور پر وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہائر ایجوکیشن سے جڑے اداروں کو اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتی ہیں
-
توکل
اللہ پر توکل کرنے کا طریقہ سیکھنے کا موقع خوش نصیب لوگوں کو ملتا ہے
-
خالد علیم کی حمدیہ ، نعتیہ شاعری پر ایک نظر
خالد علیم کے حمدیہ کلام سے معلوم ہوتا ہے کہ انھوں نے قرآن و احادیث کا گہرا مطالعہ کیا ہُوا ہے
-
پاکستان میں لاکھوں ’’چھوٹے‘‘
ذرایع کے مطابق دنیا میں بچوں کی مزدوری کے خلاف 12جون کو ایک عالمی دن بھی منایا جاتا ہے
-
بدلتے ادوار اور پرتشدد رویے
مساجد سے قرآن پاک کی تلاوت کی سحر انگیزی ماحول کو نورانی بنا دیتی ہے
-
پانی مافیا
زیر زمین پانی استعمال کرنے کے سلسلے میں پاکستان کا شمار تیسرے نمبر پر ہے
-
خوشی کا حصول
جو شخص اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتا ہے، وہ دنیا کی مشکلات میں بھی پرسکون رہتا ہے
-
ٹرمپ کا غزہ ؟
دنیا جانتی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کی حمایت کرتی ہے، امریکا اور اسرائیل بھائی اور شراکت دار سمجھے جاتے ہیں
-
کراچی؛ گلشن معمار میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچیوں سمیت 6 خواتین جاں بحق
زخمیوں اور جاں بحق افراد کو گلشن معمار فاطمہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہے، ریسکیو حکام
-
مخلوط حکومت کا ایک سال
کوئی ماہر معاشیات بھی اس قلیل تنخواہ میں ایک گھر کا بجٹ نہیں بنا کردے سکتا
-
’تم بہت بدشکل ہو‘، رونالڈو کا اپنے ہم شکل سے مکالمہ
جمعہ کی رات الشباب کے خلاف میچ سے قبل رونالڈو کا ہم شکل النصر فٹبال کلب کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
-
ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبات مسترد کردیے
بدمعاش حکومتیں مذاکرات پر زور دے رہی ہیں جن کا مقصد دباؤ ڈالنا اور اپنے مطالبات مسلط کرنا ہے، آیت اللہ خامنہ ای
-
کراچی: لیاری ندی سے نامعلوم شخص کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد
متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی
-
اداکارہ صاحبہ افضل نے سیٹ پر ساتھی اداکار کو تھپڑ مار دیا
جب کیمرہ آن ہوا تو اس نے اوور ایکٹنگ کی تو میں نے اسے تھپڑ مار دیا
-
ہر یونین کونسل میں لڑکیوں کیلئے ہائی اسکول قائم کریں، وفاقی وزیر کا وزرائے اعلیٰ کو خط
پاکستان میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد لڑکیاں اسکول سے باہر ہیں اور ثانوی سطح پرصرف 13 فیصد لڑکیاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں
-
تقریباً 3 کروڑ روپے میں شہریت دینے والا یہ ملک کونسا ہے؟
اس ملک کا پاسپورٹ دنیا کے 89 ممالک میں بغیر ویزا داخلے کی اجازت دیتا ہے
-
کم وقت میں 25 کیرولائنا مرچیں کھانے کا ریکارڈ
4 منٹ اور 36.26 سیکنڈ کے اندر 25 کیرولائنا ریپر مرچیں کھا کر یہ ریکارڈ بنایا
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے ملک سے باہر پھیلے ہوئے کاروبار کا بھی سراغ مل گیا
ملزم ارمغان کے ڈیجیٹل کرنسی اکاؤنٹس کی چھان بین کا عمل جاری ہے اور دیگر اہم شواہد بھی گھرسے حاصل کرلیے گئے ہیں
-
وفاقی حکومت نے گیس سپلائی کی بہتری کیلیے ایس ایس جی سی کو 25 ارب کے فنڈز جاری کردیے
کراچی میں گیس سپلائی کا 90 فیصد مسئلہ حل ہوچکا ہے، قائم مقام ایم ڈی
-
کراچی میں 90 فیصد گیس مسائل حل، سوئی سدرن کو 25 ارب روپے فنڈز جاری
وزیراعظم ہاؤس کو ماہِ رمضان میں گیس ترسیل سے متعلق روزانہ دو بار رپورٹ دی جا رہی ہے
-
مصطفیٰ قتل کیس، ملزم ارمغان سے تحقیقات میں اہم شواہد تفتیشی اداروں کے ہاتھ لگ گئے
ارمغان کے نام پر دو کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، ایک پاکستان اور دوسری امریکا میں ہے، تفتیشی ذرائع
-
کنزہ ہاشمی نے انوکھے انداز میں اپنی سالگرہ منا کر مداحوں کے دل جیت لیے؛ ویڈیو وائرل
کنزہ ہاشمی نے پورا دن کینسر میں مبتلا بچوں کیساتھ اسپتال میں گزارا
-
جنسی ہراسانی کیس میں نانا پاٹیکر بڑی مشکل میں پھنس گئے؟ اداکارہ تنوشری دتہ کا دعویٰ
میڈیا میں ایسا ظاہر کیا جا رہا ہے جیسے میں کیس ہار گئی؛ اداکارہ
-
کراچی میں شدید گرمی: درجہ حرارت 39 ڈگری سے تجاوز، کل بھی موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
گرمی کی حالیہ لہر جمعرات تک جاری رہ سکتی ہے