انتخابات 2018 سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ مل سکا

عام انتخابات2013سے قبل2011میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی گئی۔


ثاقب بشیر June 08, 2018
عام انتخابات2013سے قبل2011میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی گئی۔ فوٹو: فائل

سمندرپار پاکستانیوں 2018 کے عام انتخابات میں بھی ووٹ کاحق نہ مل سکا۔

سمندرپار پاکستانیوں کو 2013 کی طرح 2018 کے عام انتخابات میں بھی ووٹ کاحق نہ مل سکا۔ عام انتخابات2013سے قبل2011میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں