بلوچی چپل کے ڈیزائنوں میں نوریزی کٹ، بالاچ کٹ، مینگل کٹ، شکاری کٹ، سندھی کٹ اور براہوی کٹ زیادہ مشہور ہیں