پائن ایپل ڈیلائٹ

فریج میں ٹھنڈا کرکے نوش فرمائیں۔


Munira Adil June 16, 2018
فریج میں ٹھنڈا کرکے نوش فرمائیں۔ فوٹو: فائل

اجزاء:

کریم... دو پیکٹ، پائن ایپل... ایک ٹن، پیلے رنگ کی جیلی... ایک پیکٹ، اخروٹ... ایک کپ چھلے ہوئے

ترکیب:

جیلی کو ایک سے ڈیڑھ کپ پانی ابال کر اس میں پکاکر جمالیں کریم میں پائن ایپل کے ٹکڑے ملالیں اور آدھے اخروٹ کے ٹکڑے ملالیں پائن ایپل کے سیرپ میں سے تھوڑا سیرپ حسب ذائقہ شامل کریں آدھی جیلی کے ٹکڑے بھی ملالیں اب یہ کسی خوبصورت شیشے کے پیالے میں ڈال کر اوپر سے جیلی کے ٹکڑے اور اخروٹ کے ٹکڑے سجادیں فریج میں ٹھنڈا کرکے نوش فرمائیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں