تبدیلی کے نعرے لگتے رہیں گے لیکن غریب آئندہ 5 سال اسی طرح اپنے مسائل کے حل کےلیے سرکاری دفاتر کی خاک چھانتا رہے گا