بینک پیرکوعوام سے لین دین نہیں کریں گے

بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسب معمول حاضرہوں گے


Business Desk June 30, 2018
بینک پیرکوعوام سے لین دین نہیں کرینگے فوٹو: فائل

بینک دولت پاکستان پیر2 جولائی 2018 کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلیے بند رہے گا۔

بینک دولت پاکستان پیر2 جولائی 2018 کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلیے بند رہے گا، چنانچہ تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکرو فنانس بینک اس روزعوام سے لین دین نہیں کریں گے البتہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسب معمول حاضرہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں