اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی

بظاہر اپنی صحت اور پاکستان میں مشکلات کی بنیاد پر پناہ کی درخواست دی، ذرائع


نوید معراج July 10, 2018
بظاہر اپنی صحت اور پاکستان میں مشکلات کی بنیاد پر پناہ کی درخواست دی، ذرائع۔ فوٹو: فائل

سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی۔

دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق برطانیہ میں موجود اسحق ڈار نے وہاں سیاسی پناہ مانگی ہے، بظاہر انھوں نے اپنی صحت اورپاکستان میں درپیش مشکلات کی بنیاد پر پناہ کی درخواست دی ہے۔

واضح رہے کہ اسحق ڈار اپنے خلاف نیب کیسزمیں پیش نہیں ہوئے اورعدالتوں کی طرف سے انہیں مفرور قرار دیا گیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں