کوئٹہ غربت اور راولپنڈی بہتر فی کس آمدن میں سرفہرست

کوئٹہ میں غربت کی شرح سب سے زیادہ 46.3 فیصد جبکہ غربت کی شرح کے اعتبارسے ملتان دوسرے اور پشاورتیسرے نمبرپرہے۔


شبیر حسین July 20, 2018
کوئٹہ میں غربت کی شرح سب سے زیادہ 46.3 فیصد جبکہ غربت کی شرح کے اعتبارسے ملتان دوسرے اور پشاورتیسرے نمبرپرہے۔ فوٹو: فائل

ملک کے دس بڑے شہروں میں غربت کی شرح کے حوالے سے کوئٹہ سب سے آگے جبکہ غربت کی سب سے کم شرح اسلام آباد میں ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارہ ''یو این ہیبیٹیٹ'' اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے پاکستان کے شہروں کی صورتحال سے متعلق جاری رپورٹ برائے 2018ء کیمطابق پاکستان کے 10بڑے شہروں میں غربت کی شرح کے اعتبار سے کوئٹہ شہر سب سے آگے ہے،کوئٹہ میں غربت کی شرح سب سے زیادہ 46.3 فیصد جبکہ غربت کی شرح کے اعتبارسے ملتان دوسرے اور پشاورتیسرے نمبرپرہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں