نئی حکومت کیلیے 100روزہ ورکنگ پیپر تیار کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات وادبی ورثہ نے اپنے ماتحت اداروں کوہدایات جاری


Zulfiqar Baig August 10, 2018
وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات وادبی ورثہ نے اپنے ماتحت اداروں کوہدایات جاری ۔ فوٹو: فائل

وزارت اطلاعات ونشریات و ادبی ورثہ نے نئی حکومت کیلیے100 دنوں پر مشتمل ورکنگ پیپر تیار کرنے کیلیے جامع حکمت عملی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراطلاعات100روزہ پلان پرعمل درآمد یقینی بنائیں گے، پہلے مرحلے میں پاکستان ٹیلی ویژن،ریڈیو پاکستان ، پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ اور ایکسٹرنل ونگ جبکہ دوسرے مرحلے میں پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس، لوک ورثہ، اکادمی ادبیات، مقتدرہ قومی زبان کو شامل کیاگیاہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں