ریلوے اراضی واگزار کرانا نئی حکومت کے لیے چیلنج

ملک بھر میں سات ہزار947ایکٹر ریلوے زمین پرتجاوزات تھے۔


ثاقب بشیر August 21, 2018
ملک بھر میں سات ہزار947ایکٹر ریلوے زمین پرتجاوزات تھے۔ فوٹو: اے پی پی

ملک بھرمیں پاکستان ریلوے کی4 ہزار108 ایکڑ اراضی تجاوزات ختم کرا کے واپس لینا نئی حکومت کیلیے بڑا چیلنج ہے۔

ملک بھر میں سات ہزار947ایکٹر ریلوے زمین پرتجاوزات تھے جن میں جنوری2012 سے 31 مئی 2018 تک تین ہزار839ایکڑ واپس لی جا چکی ہے، واپس لی گئی زمین کی قیمت 18 ارب 67 کروڑاور72 لاکھ روپے ہے تاہم ریلوے اراضی واگزار کرانا نئی حکومت کے لیے چیلنج ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔