فرانس کی عمران خان کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

فرانس پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات کے تمام امور پر تعمیر ی اور خوشگوار تعلقات چاہتا ہے، فرانسیسی وزارت خارجہ


INP August 25, 2018
فرانس پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات کے تمام امور پر تعمیر ی اور خوشگوار تعلقات چاہتا ہے، فرانسیسی وزارت خارجہ۔ فوٹو: فائل

فرانس نے عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

فرانسیسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات کے تمام امور پر تعمیر ی اور خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔ عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہو نے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں