دہشت گردی، توانائی کا بحران،معیشت کی بحالی اور خارجہ پالیسی میں عدم توازن جیسے مسائل فوری توجہ کے متقاضی ہیں۔