جے یوآئی ف مذہبی امور اور ہائوسنگ کی وزارتیں لینے کی خواہاں

سب سے زیادہ عازمین حج خیبرپختونخوا سے جاتے ہیں لہذااس طرح لوگوں کی بہتر اندازمیںخدمت کی جاسکتی ہے۔


Jahangir Minhas May 27, 2013
سب سے زیادہ عازمین حج خیبرپختونخوا سے جاتے ہیں لہذااس طرح لوگوں کی بہتر اندازمیںخدمت کی جاسکتی ہے۔ فوٹو: فائل

جے یو آئی (ف)مسلم لیگ (ن)کے ساتھ وفاق میںحکومت سازی کے بعد مذہبی اموراورہائوسنگ کی وزارتیں لینے کی خواہاں ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ جے یوآئی کے ارکان کاموقف ہے کہ سب سے زیادہ عازمین حج خیبرپختونخوا سے جاتے ہیں لہذااس طرح لوگوں کی بہتر اندازمیںخدمت کی جاسکتی ہے۔دوسری طرف ن لیگ بھی اس بات سے آگاہ ہے کہ گزشتہ دورحکومت میںسب سے بڑا اسکینڈل وزارت مذہبی امورکاہی سامنے آیا تھا اس لیے یہ وزارت حساس نوعیت کی ہے اوراسکانظم ونسق کسی اہم شخیصت کوہی سونپا جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔