امریکا نے 37ایرانی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

ایرانی کمپنیاں اثاثے چھپاتی ہیں اور ان کی آمدنی کا بڑا حصہ امریکا کیخلاف استعمال ہوتا ہے


News Agienciyan June 06, 2013
ایرانی کمپنیاں اثاثے چھپاتی ہیں اور ان کی آمدنی کا بڑا حصہ امریکا کیخلاف استعمال ہوتا ہے فوٹو: فائل

امریکا نے 37 ایرانی کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے ان کمپنیوں پر الزام عائد کیاہے کہ ان تمام کمپنیوں پر اہم ایرانی رہنمائوں کا کنٹرول ہے اور یہ کمپنیاں نہ صرف اپنے اثاثے چھپاتی ہیں بلکہ ان کمپنیوں سے حاصل ہونے والی رقوم خفیہ طور پر ایران کے جوہری پروگرام پر خرچ ہورہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں