مشرف بغاوت کیساٹارنی جنرل کاموقف فیصلہ کن ہوگا


Ghulam Nabi Yousufzai June 10, 2013

وکلا تحریک کے سرکردہ رہنما منیراے ملک کا بطور اٹارنی جنرل تقررحکومت کی طرف سے عدلیہ کیلیے پہلامثبت پیغام ہے۔

اس تقرری کے ذریعے حکومت نے مستقبل میں عدلیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی پالیسی واضح کردی ہے۔اس تقرری کے ذریعے سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کیخلاف زیر التوا بغاوت کیس کے حوالے سے موجودابہام بھی دورہوگیاہے، بغاوت کیس میں بھی اٹارنی جنرل کا موقف فیصلہ کن ہو گااورآئین کی بالادستی کیلیے لڑنے والا شخص کبھی بھی آئین غصب کرنیوالے شخص کوبھاگنے کا راستہ نہیںدیگا۔سابق صدراب بھی جیل سے نکل کربیرون ملک جانے کیلیے پرامیدہیں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں