ریلوے آمدن بڑھانے کیلیے کوہاٹ سیمنٹ سے مذاکرات

معاہدہ ہو نے کی صورت میں ریلوے فریٹ ٹرینوں کے ذریعے کراچی سے کوئلہ کوہاٹ لایا جائیگا، ذرائع


جمیل مرزا October 17, 2018
معاہدہ ہو نے کی صورت میں ریلوے فریٹ ٹرینوں کے ذریعے کراچی سے کوئلہ کوہاٹ لایا جائیگا، ذرائع۔ فوٹو: فائل

پاکستان ریلوے کو بزنس دلانے کیلیے ریلوے انتظامیہ اور کوہاٹ سیمنٹ کے درمیان بات چیت شروع ہوگئی۔

پاکستان ریلوے کوسالانہ ایک ارب روپے کابزنس دلانے کیلیے ریلوے انتظامیہ اور کوہاٹ سیمنٹ کے درمیان بات چیت شروع ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق معاہدہ ہو نے کی صورت میں ریلوے فریٹ ٹرینوں کے ذریعے کراچی سے کوئلہ کوہاٹ لایا جائیگا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں