کھیلوں کی بہتری کے لیے ملک گیر سروے کا فیصلہ

اسپورٹس ٹاسک فورس کے تحت گراؤنڈزکواپ گریڈکیا جائیگا۔


Zulfiqar Baig October 19, 2018
اسپورٹس ٹاسک فورس کے تحت گراؤنڈزکواپ گریڈکیا جائیگا۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے کھیلوں کی بہتری کے لیے ملک گیر سروے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم کے مشیرافتخاردرانی نے کہاکہ ملک بھرمیں کھیلوں کی ترقی کیلیے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان میں سروے کرایا جائیگا۔

ایکسپریس سے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ پختونخوا اسپورٹس ماڈل کے تحت گراؤنڈزکی تعمیرکیلیے نئے سرے سے سروے کیاجارہاہے،جہاں میدان موجود ہیں انہیں اپ گریڈ اورجن گراؤنڈز پر قبضہ ہے، ان گراؤنڈز کو حکومتی تحویل میں لیاجائیگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں