وزارت پانی وبجلی نے ڈسکوز میں 26 ہزار بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا

ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں 26ہزار بھرتیوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔


ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں 26ہزار بھرتیوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔ فوٹو: فائل

پاور سیکٹر کی افرادی قوت پوری کرنے کیلیے وزارت پانی وبجلی نے 4سال بعد ڈسکوز میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سیکریٹری پاور ڈویژن عرفان علی نے گزشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے خطاب میں افرادی قوت کی کمی پورا کرنے کے حوالے سے احکامات دے دیئے جس کے تحت 4سال بعد ڈسکوز میں بھرتیاں کی جائیں گی۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں