نکاح پہ نکاح کیس اداکارہ میرا سے 19 نومبر کو پھر جواب طلب

عدالت میں میرا کے نکاح کیس کا ریکارڈ پیش کردیا گیا۔


Waqai Nigar Khusoosi November 15, 2018
عدالت میں میرا کے نکاح کیس کا ریکارڈ پیش کردیا گیا۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD: اداکارہ میرا کیخلاف نکاح پہ نکاح کیس میں عدالت نے اداکارہ سے 19 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔

کینٹ کچہری کے مجسٹریٹ ہدایت اللہ نے میرا کے مبینہ شوہر عتیق کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں میرا کے نکاح کیس کا ریکارڈ پیش کردیا گیا جب کہ عدالت نے اداکارہ میرا کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 19 نومبر کو دوبارہ جواب طلب کرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں