آج قومی ترانے کے خالق کی تحریک پاکستان سے تکمیل پاکستان تک کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔