پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی تاریخ میں 15جنوری تک توسیع کردی

صارفین موبائل فون اپنے آئی ایم ای آئی نمبر 8484پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔


APP December 30, 2018
صارفین موبائل فون اپنے آئی ایم ای آئی نمبر 8484پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔ فوٹوفائل

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل فون رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع کردی۔

پی ٹی اے حکام نے خبردارکیا ہے کہ 15جنوری کے بعد غیر قانونی،اسمگل شدہ اور غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بند کر دیئے جائیں گے۔

حکام کے مطابق صارفین موبائل فون اپنے آئی ایم ای آئی نمبر 8484پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں