گیس بحران پٹرولیم ڈویژن نے ذمے داری کمپنیوں پرڈال دی

توانائی کمپنیوں کے درمیان رابطے کے فقدان کے باعث توانائی کاپورا نظام متاثر ہوا،رپورٹ


Zafar Bhutta January 05, 2019
حکومت نے انکوائری شروع کرادی،سوئی سدرن،سوئی نادرن کے ایم ڈیزکوہٹانے کاامکان فوٹو: فائل

ISLAMABAD: پٹرولیم ڈویژن نے گیس بحران کی تمام تر ذمے داری گیس کمپنیوں کے منیجنگ ڈائریکٹرز(ایم ڈیز) پرڈال دی جنہیں عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

سیکریٹری پٹرولیم ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن اور سوئی سدرن گیس کمپنی گیس بحران کی ذمہ دار ہیں جس پر حکومت نے ان گیس کمپنیوں کے سربراہوں کیخلاف انکوائری کا آغاز کرتے ہوئے قراردیا کہ انھوں نے کمپریسرز سے متعلق حقائق چھپائے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں